اس پیڑ کو بھی چاٹ گئی ہے یہاں دیمک

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, Jhang

اس پیڑ کو بھی چاٹ گئی ہے یہاں دیمک
شاخوں پہ ابھی جس کی فقط بور لگا تھا

Rate it:
Views: 296
11 Jun, 2024
More Sad Poetry