اس کو ہم نے اپنا بنا کر دیکھ لیا
Poet: Shamsul "ShamS" By: Shamsul Hasan, New Delhiاس کو ہم نے اپنا بنا کر دیکھ لیا
بےگےرت سے دل لگا کر دیکھ لیا
ٹوٹی چیزیں زخم ہی دیں گی جان گئے
آئینہ ہاتھوں مے اٹھا کر دیکھ لیا
جب کوئی دل کی گہرائی مے بس جائے
بھولنا مشکل ہے بھول کر دیکھ لیا
ہر سو اس کی تصویر نظر آتی ہے مجھے
آئینہ کمرے سے ہٹا دیکھ لیا
More Sad Poetry







