چاند سورج بھی جانتے ہیں جنھیں کیسی شہرت میرے رسول ﷺ کی ہے اس کی بخشش خدا بھی کر دے گا جس پہ نرحمت مرے رسول ﷺ کی ہے