اس کے انتظار میں

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

ہم نے اس کے انتظار میں کئی برس گزار دیئے
وہ اس روایت پہ قائم رہا کہ جانے والے کبھی پلٹ کر دیکھا نہیں کرتے
 

Rate it:
Views: 658
16 Nov, 2020