اس کے بچھڑ جانے کے بعد

Poet: Shakila By: Shakila, Khanewal

اس کے بچھڑ جانے کے بعد
ان آنکھوں نے برسنا
خود پہ لازم کر لیا
مومن کی "فرض نماز" کی طر ح

Rate it:
Views: 562
14 Apr, 2013