اس کے ہم پلہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ دنیا پوری طرح اس حقیقت سے آگاہ ہوگئی
سلامتی سے زیادہ کوئی شےپیاری نہیں ہے

یہ ایک مشترکہ ‘پراجکٹ‘چین وپاکستان کا ہے
اور اس کے ہم پلہ جہاں میں راہداری نہیں ہے

Rate it:
Views: 358
01 Dec, 2016
More Political Poetry