استعمالِ قلم

Poet: Seemab Aqil By: Seemab binte Aqil, Hyderabad Airport

یہاں حق اور باطل سے اختلاف تو نہیں
استعمالِ قلم ہے یہاں تلوار تو نہیں

تاریخ مٹتی نہیں اس جہانِ فانی میں
وہ لہواقوام سے بنتی ہے الفاظ سے نہیں

ذرا سا فرق ہے یہاں جو دیکھو دیدِقلب سے
ہتھیار اٹھتے ہیں حقیقت میں افسانوں میں نہیں

Rate it:
Views: 477
24 Mar, 2018
More Political Poetry