اسر

Poet: rashid siddiqui By: rashid, karachi

صرف اس اک پل جب تم نے
میرے حصے کی تمام خوشیاں
کسی اجنبی کے نام کیں
ہاں صرف اس ایک پل میں
کیا تم کو
میری یاد آئی

Rate it:
Views: 516
30 May, 2011