اسرائیل کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ حقیقت یہودیوں پر پوری طرح ہوچکی ہےعیاں
کرپائے کوئی ردوبدل نہ ہی قرآن مجید میں ترمیم

قبل اس کے کہ مائنس ون فارمولہ کا راز فاش ہو
دباؤ بڑھے پاکستان پر کہ اسرائیل کو کرے تسلیم
 

Rate it:
Views: 693
26 Aug, 2019
More Political Poetry