اسلام پسند ہیں ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 کھٹ مٹھے ہیں دونوں مگر دیکھنا یہ ہے
ہم املی پسند بھی ہیں کہ بس آم پسند ہیں

کڑواہٹ ہے دونوں میں تھوڑی بہت لیکن
امریکہ پسند ہی ہیں کہ ہم اسلام پسند ہیں

Rate it:
Views: 449
09 Jul, 2013
More Political Poetry