اسکی مہربانیاں

Poet: Muhammad Razausslam By: Muhammad Razausslam, Pakpattan

میرے حالات نے کیاہے مجھے مجبورکہ میں غزل لکھوں
اس کی بے وفائیوں کے نئے باب لکھوں
اپنی حسرتوں بھری راتوں کے عنوان لکھوں
اس کے نام اک کتاب لکھوں
اس کے ہر صفحے پر اس کانام لکھوں
کچھ شقوے اس کے نام لکھوں
کچھ پیار کے باب اس کے نام لکھوں
کبھی اس کے بولنے کے انداز لکھوں
کبھی اس کے روٹنے کے انداز لکھوں

Rate it:
Views: 424
21 Aug, 2014