اسکے حوالہ سے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جتنا چاہو ذکر کرو ملا لہ کا فخر سے
رہنا ہے تمہیں دورمرچ مصالحہ سے

حق بات ہی کہتےرہوگرکہنی ہو تم کو
اظہارکرو جب کچھ اسکےحوالہ سے

Rate it:
Views: 431
17 Oct, 2012
More Political Poetry