اسی خیال میں گزری ہے

Poet: By: Naveed Dar, MEGARA GREECE

اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا

تو آسماں کی صورت ہے گر پڑے گا کبھی
زمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا

یہ دکھ نہیں اندھیروں سے صلح کی ہم نے
ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں رہی

Rate it:
Views: 502
22 Mar, 2010