اسی ٹرین سے تو آ جاۓ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

سیاہ پوش تیرے انتظار میں ! میں نے بھی سامان باندھ لیا
بیٹھی ہوں تیرے انتظار میں ! شاید اسی ٹرین سے تو آ جاۓ
 

Rate it:
Views: 89
02 Jun, 2025