اسے اب بھول جا

Poet: mazhar iqbal samar By: mazhar iqbal samar, sattar pura-kharian city

چاند ہوں پچھلے پہر کا
کچھ دیر میں کھو جاؤں گا

اپنی پہچان چاہئیے مجھے
مل جائے اگر تیرا پتا

منزل پہ پہنچنے کے لئے
تیرا نقش پا نہ مل سکا

اک آرزو کے فریب میں
میرا آئینہ ہستی بکھر گیا

یادیں دوہری دھار کا خنجر
مظہر اسے اب بھول جا

Rate it:
Views: 940
05 Apr, 2008