اسے رنج نہ جانے کس بات سےتھا تعلق جو توڑا وہ میری ذات سے تھا چھوڑا جو مجھے لا تعلق کر کے اچھی طرح واقف میرے حالات سے تھا