اشعار میرے یوں تو زمانے کے لئے ہیں
Poet: Jaanisar Akhtar By: NS, lahoreاشعار میرےیوںتوزمانے کےلئےہیں
کچھ شعر فقط ان کو سنانےکےلئےہیں
اب یہ بھی نہیںٹھیک کہ ہر دردمٹادیں
کچھ دردکلیجےسےلگانےکےلئےہیں
آنکھوںمیںجوبھرلوگےتوکانٹےسےچبھیںگے
یہ خواب توپلکوںپہ سجانے کےلئےہیں
دیکھوںتیرےہاتھوںکوتولگتاہےتیرےہاتھ
مندرمیںفقط دیپ جلانےکےلئےہیں
یہ علم کاسودا یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوںکو بھلانے کےلئےہیں