اشعار کے پردوں میں

Poet: Imran By: imran, Faisalabad

اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے ہم نام نہیں لکھتے

Rate it:
Views: 747
23 Mar, 2017