اشک

Poet: Farhan Samoon By: Farhan Samoon, karachi

بدلتے ہیں لہو میں اشک جو روتے ہیں کثرت سے
نہ اتنا مجھ کو دکھ پہنچا کہ میں رو بھی نہ سکوں گا

Rate it:
Views: 688
20 Mar, 2009