اشکوں کی نمی آنکھ سے جاتی ہی نہیں ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

اشکوں کی نمی آنکھ سے جاتی ہی نہیں ہے
ہونٹوں پہ ہنسی آج کل آتی ہی نہیں ہے

کس کی نظر لگی ہے میرے شہر کی رونق کو
ویرانی میرے دل سے جاتی ہی نہیں ہے

اشکوں کی نمی آنکھ سے جاتی ہی نہیں ہے
ہونٹوں پہ ہنسی آج کل آتی ہی نہیں ہے

Rate it:
Views: 900
28 Mar, 2016