اشکوں کے سمندر میں کنارا ڈھونڈتا ہوں منزل کی جستجو میں سہارا ڈھونڈتا ہوں تیری تلاش میں کوچہ کوچہ در بدر بھٹکتا رہا بن تیرے زندگی کا گزارا ڈھونڈتا ہوں بے درد زمانے میں نفرت خود سے ہوئی مرنے کا بس اک بار اشارہ ڈھونڈتا ہوں