اصل حقیقت
Poet: ania By: noor, gujranwalaدو انسانو ں کے چہرے کبھی نہیں بھولتے
ایک وہ جو مشکل وقت میں ساتھ دے
دوسرا وہ جو مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جائے
اسی لئے تو کہتے ہیں کہ
اپنو ں کے ساتھ وقت کا پتہ نہیں چلتا لیکن
وقت کے ساتھ اپنو ں کا پتہ چل جا تا ہے
More Sad Poetry






