اظہار ءِ خیال

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

کتاب بھی میری تھی قلم بھی میرا تھا
قسمت بھی میری تھی اور سونچھ بھی میرا تھا
تعبیر بھی میری تھی اور خواب بھی میرا تھا
تم کو وفا ءِ یار سمجھا یہ کسور بھی میرا تھا
مانہ کے زخم میرے تھے پر یہ درد تیرا تھا۔

Rate it:
Views: 439
03 Oct, 2016