اعتبار

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

آرزو سفر کا جب ہم نے ارادہ کیا تھا
ساتھ چلنے کا اس نے بھی وعدہ کیا تھا

کچھ اسکو راس نہ آئیں وفا کی صداقتیں
کچھ اعتبار ہم نے بھی زیادہ کیا تھا

Rate it:
Views: 703
25 Aug, 2008