برسوں جس پر کیا تھا اعتبار اُسی نے تو کیا ہے ہمیں خوار شکوہ نہ کر توہین محبت ہے تو بھی نہ کر اُس کا انتظار