اعتبار وہ شیشہ ہے جو کبھی ٹوٹ کے نہیں جڑتا

Poet: SAGAR By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

جڑنے پہ آئے تو ٹوٹا دل بھی جڑ جاتا ہے ساگر
اعتبار وہ شیشہ ہے جو کبھی ٹوٹ کے نہیں جڑتا

Rate it:
Views: 1224
15 Jan, 2011