تم کو چاہنے والے کم نہ ہوں گے وقت آنے کے ساتھ مگر ہم نہ ہوں گے اپنا پیار چاہے کسی کو بھی نہ دینا پر تیرے پیار کے حقدار ہم نہ ہوں گے