افغان سرحد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہماری قوم وفوج نےآزادی وخود مختاری کےجوفیصلےکئے
ان میں افغان سرحد پر باڑ لگا نے کا فیصلہ اک فال نیک ہے

بعد از نو گیارہ حکمرانوں نے بقا کےلئےجو اہم فیصلےکئے
سینکڑوں کلو میٹر لمبی سرحد پرباڑ لگانا بھی ان میں ایک ہے

 

Rate it:
Views: 554
16 Dec, 2018
More Political Poetry