الیکشن بدل رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

سیاہ وسفید کی یہاں انتظامیہ ہےمالک
منظور نظر اسی کے بدلتے ہیں باریاں

جمہوریت وہ ٹٹو ہے اس دور جدید کا
جس کی بدل رہا ہے الیکشن سواریاں

Rate it:
Views: 477
14 May, 2013
More Political Poetry