امتوں پر فضیلت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

آمدرسول وبعثت انبیا کا تسلسل گرچہ ہوچکا ہے ختم
پھر بھی کارنبوت کی ادائیگی تاقیامت جاری رہےگی

آقاءدوجہاں کوالله نے امام الانبیا جس طرح دیا قرار
قائم دیگر انبیاء کی امتوں پر فضیلت ہماری رہے گی
 

Rate it:
Views: 487
18 Sep, 2020
More Political Poetry