میں جیتاہوں نہیں،جیلاتی ہے
دیکےدنیا امید کوئ
میں چلتاہوں نہیں، چلاتی ہے
آنکهومیں بساکےدیدکوئ
میں تهک جاتاہوں چلتےچلتے
جب آنکهیں نم ہوجاتی ہیں
پهرعزم ستون دکهلاتی ہے
لبهاتی ہےپهرعید کوئ
میں چلتارہوں، یہ کہہ تی ہے
چنچل ندیاں، چنچل دهارے
میں جگتا رہوں، میں سوئوں نہیں
کہتے ہیں یہ نبهکے تارے
میں چپ نہ رہوں، گنگناتارہوں
کہتےہیں یہ پرندےسارے
آئو ہم فضا میں سیرکرے
کہتے ہیں یہ نبهکے طیارے
جل کہتا ہیں،جمکو نہیں
نہ جمکو اور نہ تم سڑو
امید یہ کہتی ہےکہ نہ
جیتےہوئے تم مرو
چلتے ہی رہو
چلتےچلتے
ان تاروں کو چهو آئوگے
فضاں میں چمکتے مہ پاروں
سیاروں کو چهو آئوگے
امید رکهو، شکرگزاربنو
هر چیج پےقابوپائوگے
ان تاروں کو، سیاروں کو
اپنےاردگردمیں پائوگے.
(پلک گوپالگنجوی)