امیدیں ۔۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

امیدیں جن کی زندہ ہوں
کہ کل یہ فاصلے
جو ہمارے درمیان ہیں
وہ نہ رہیں گے
اور جب بھی
رب مہربان چاہے گا
ہم سب یقینا ملیں گے

Rate it:
Views: 406
06 Sep, 2013