ان کو جانے کی بہت جلدی تھی ہمیں رولانے کی بہت جلدی تھی دیکھ کر ان کا پیار اپنے لئے انہیں پانے کی بہت جلدی تھی اب نہ آئیں گے وہ ملنے ہمیں غم اٹھانے کی ہمیں بہت جلدی تھی حسد کر کے ہم سے زمانے کو ہمیں مٹانے کی بہت جلدی تھی