انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون

Poet: حذیفہ اکمل ذیفّ By: حذیفہ اکمل ذیفّ, Karachi

دل کٹ کٹ رہا ہے
آنسوؤں کی لڑی لگی
لگتا ہے تم بچھڑ گئیں
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون

یہ کسور ہی تو ہے اپنا
یہ جو دوریاں بڑھی ہے
افسوس بہت ہو رہا ہے
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون

یہ جو زندگی رہی ہے
چیچونہ بن گئی ہے
خیر مستقبل بنے تمہارا
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون

چلو امان میں رہو اب
خوشیاں ملیں تمہیں خوب
قلمِ ذیفّ ٹوٹ گیا ہے
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعو

Rate it:
Views: 1390
20 Sep, 2022
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL