ہے انتباہ عام یہ اب سب کے واسطے حلوہ نہیں یہ ملک بہت ٹیڑھی کھیر ہے تن آور ہے درخت یہ مضبوط جڑ کے ساتھ دو قومی نظریہ بہت وسعت پزیر ہے