حرف غلط

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دنیا میں زندہ رہنے کا کچھ اور ڈھنگ ہے
قوموں میں اپنی قوم کا مخصوص رنگ ہے

حرف غلط نہیں ہیں کہ مٹا دو گے لوح سے
اسے کان کھول کر سنو ! اعلان جنگ ہے

Rate it:
Views: 515
29 Apr, 2011
More Political Poetry