انتساب

Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahore

یہ انتساب کیا ہے اس کا نصاب کیا ہے
پھر میرے غموں ک شدت کا حساب کیا ہے

میں تڑپتا رہوں نسوانی چاہت کو عمر بھر احسن
مگر اس عبادت کا مجھ کو ثواب کیا ہے

Rate it:
Views: 575
28 Oct, 2010