کیا تھا ہم نےاس کی چاہت میں بہت انتظار ہو گی تھی اس کی چاہت بھی بڑی بے قرار دل کی دہلیز بھی چہوڑ آےء تھے ہم اس کے نام اس نے دہلیز ہی بن کردی ہمارے ہی نام اس کے دل میں تو جگہ ہم نا بنا سکتے تھے اس نے جو گھاؤ دیں زخم اتنے گہرے ہیں