انتظار

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

زندگی انتظار میں
ڈھل رہی ہیں
تم کب آؤ گیے سوچ کر
دھڑکن تھم رہی ہے
کس کس طرح کیا ہے
انتظار تمہارا ہم نے
کہ آج اک پل بھی
گزانے کے لیے
دھڑکن دھوپ میں
ننگے پاؤں چل رہی ہے
کاش کے ہجرے غم کو
ختم کر سکتے لکی
کہ آج اک گھڑی بھی
بڑی مشکل سے گزر رہی ہے

Rate it:
Views: 911
15 Aug, 2011