انتظام کریگا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

دونوں جہان میں وہ شخص کہلائے گا کامیاب
وقت کےتقاضہ کےمطابق جو یہ کام کرے گا

مسلم امت کی بسم الله درست کرنے کی خاطر
معیاری قرآن پاک کی اشاعت کا انتظام کرےگا
 

Rate it:
Views: 396
10 Oct, 2020
More Political Poetry