پلٹ کر آنکھ نم کرنا ہمیں ہرگز نہیں آتا گئے لمحوں کا غم کرنا ہمیں ہرگز نہیں آتا جو محبت ہو تو بے حد ہو جو نفرت ہو تو بےحد ہو کوئی بھی کام کم کرنا ہمیں ہرگز نہیں آتا