انتہائی قدم ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

گزارش ہے یہی میری عالمی رہنماؤں سےہاتھ جوڑ کر
بین الاقوامی معاملہ میں سوج بوجھ سےکام لیاجائے

غیر ذمہ دارانہ اقدام سے کسی ایٹمی طاقت کو ہرگز
انتہائی قدم اٹھانے پر کسی صورت مجبر نہ کیا جائے
 

Rate it:
Views: 332
24 May, 2016
More Political Poetry