انتہائے شرمسار

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر , mirpurkhas

 مردہ خیال ہوں اسد زندہ نہ کر مجھے
تعمیر حال رھنے دے تابندہ نہ کر مجھے

انتہائے شرم سار ہوں دیکھ تیرے آگے
اور نظروں سے گرا شرمندہ نہ کر مجھے

Rate it:
Views: 270
15 Sep, 2022