انجام

Poet: Aisha Mushtaq By: Aisha Mushtaq, karachi

ہم محبت کی راہ کے وہ ناکام مسافر ہیں عائشہ
جسے منزل بھی نہ ملی اور رستہ بھی کھو گیا ہے

Rate it:
Views: 486
02 Sep, 2009