انجام ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سچ بات بھی یہی ہےکہ جنت میں جنتی کو
کوئی لغو بات بھی سننے کو نہ مل پائے گی

کہتے ہیں جہنم میں کئے کی سزا کاٹنے والا
موت مانگے گا مگر اس کو نہ وہ مل پائے گی
 

Rate it:
Views: 715
10 Aug, 2015