انجان
Poet: شفق By: Shafaq, Lahoreسمجھا تھا جس کو باد صبا
 وہ صحرا کی تپتی دھوپ نکلا
 
 کہا جس کو ساروں میں اپنا
 وہ سب سے زیادہ انجان نکلا
 
 محبت کی جس سے ٹوٹ کرچاہا جس کو
 وہی محبت میں زیادہ بیمان نکلا
 
 سنا تھا مخلص ہیں کچھ لوگ دنیا میں
 ہمیں تو جو بھی ملا دھوکے باز نکلا
More Sad Poetry






