انجانا رشتہ
Poet: NS By: NS, lahoreتمہیں تو کوئی مصیبت چھو بھی نہیں سکتی
کہ تیرے گرد ہے میری دعاؤں کا حصار
جب اپنا ملن قسمت میں لکھا ہی نہیں
تو کیوں کروں میں رابطہ بحال
یوں تو سب ہی خوشحال سے لگتے ہیں
پر کوں جانے کس کے دل میں ہیں دکھ آباد
جن کے ہونٹوں پر اکثر ہنسی رہتی ہے
انہیں کو اکثر پیار کرتا ہے برباد
میں نے کبھی اظہار نہیں کیا تو کیا ہوا
تم سے اور صرف تم سے ہی تو کیا ہے پیار
More Sad Poetry






