اندھیری تھی رات لیکن

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABAD

اندھیری تھی رات لیکن ہم سوئے نہیں
درد بہت تھا دل میں پر ہم روئے نہیں
کوئی نہیں تھا ہمارا جو پوچھتا ہم سے
رو رہے ہو سوئے نہیں کس کے لئے

Rate it:
Views: 505
06 Jan, 2013