اندھیرا ہے زندگی میں میں خوش ہوں اسکی خوشی میں
تنہا ہوں میں زندگی میں میں خوش ہوں اسکی رخی میں
میں تو مجبور ہوں حالات سے مگر تم تو مجبور نہیں
میں اجڑا ہوں زندگی میں میں خوش ہوں اسی میں
روشنی کو ڈھونڈتا ہوں میں اپنے چاروں طرف
نہیں ملی مجھے میں خوش ہوں اندھیری زندگی میں
اکرام بہت کچھ کھویا میں نے اپنی زندگی میں
کچھ نہ ملا میں خوش ہوں اس ویرانی زندگی میں