اندھیرے میں اب چلنا اچھا لگتا ہے

Poet: منیر صدیقی By: Muneer Siddiqui, Karachi

اندھیرے میں اب چلنا اچھا لگتا ہے
مجھے اپنے سائے سے بھی ڈرلگتا ہے

میں اس شہر میں بستا ہوں
جہاں کا منصف بھِی فرعون لگتا ہے

Rate it:
Views: 543
29 Oct, 2021